پاکستانی ہائی کمیشن میں توڑ پھوڑ کرنے اور کھڑکیوں کے شیشے توڑ دینے والے شخص کی شناخت

Spread the love

لندن عارف چودھری
اتوار کی صبح لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں توڑ پھوڑ کرنے اور کھڑکیوں کے شیشے توڑ دینے والے شخص کی شناخت میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق ہندوستانی نژاد 41 سالہ انکیت لو کے طور پر ہوئی ہے — اس پر مجرمانہ نقصان کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں