پاکستان اور انڈیا کی موجودہ صورتحال پر بری سے منتخب ممبر برطانوی پارلیمنٹ جیمز فرتھ نے اپنے حلقے سے تعلق رکھنے جن کا تعلق کوٹلی -بھمبر -میرپور – پنجاب گجرات – اور فیصل آباد کمیونٹی سے کے تحفظات سنے اور انکے ساتھ موجودہ صورت حال پر خصوصی اظہار یکجہتی کے لئے ملاقاتیں کی
لندن عارف چودھری
ان اس موقع پر ممبر برطانوی پارلیمنٹ جیمز فرتھ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور انڈیا کے جو آگے بھی مزاکرات ھو رھے ہیں اس میں جہاں ھماری ضرورت ھو گی ھم اس میں اپنا کردار ادا کریں گے اس موقع پر ڈپٹی لیڈر بری کونسل کو نسلر تیمور طارق -سابق مئیر بری کونسلر شا ھینہ ھارون کمونٹی لیڈر راجہ عادل شریف نے ایم پی جیمز فرتھ کا شکریہ ادا کیا –
اس موقع پر ایم پی جیمز فرتھ کا کہنا تھا کہ میری ھمدردیاں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے ساتھ ھے – سیز فائر کا ویلکم کرتے ہیں – میں اگلے ھفتے برطانوی پارلیمنٹ میں بھی بات کرونگا – جنگ
