صابرہ ناہید بیورو چیف اردو گلوبل مانچسٹر
اپواء مانچسٹر کے اہم ارکان اور ایگزیکٹو ممبران کی میٹنگ پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں ہوئی۔ جس میں بھارت کے خلاف جنگ میں پاکستان کی فتح پر پاک فوج ، ہوائی اور بحری فوج کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔ اور تنظیم کے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا ۔
