



۱۹ مئی 2025 سوم وار کی شب خزینہ شعروادب گلاسگو سکاٹ لینڈ برانچ کی صدر کشور ثبات اور پوری ٹیم کی جانب سے ایک محفل مشاعرہ اور دو عدد کتب کے تقریب رونمائی کا اہتمام کشور ثبات جی کے بیٹوں کے ریسٹورینٹ میں کیا گیا جس میں شعرا و شاعرات کے ساتھ ساتھ تمام لوکل میڈیا اور
اہل علم حضرات و خواتین نے بھرپور شرکت کی نظامت سرپرست اعلیٰ محمد اظہر نے خوب نبھائ۔ جبکہ جنرل سیکٹریٹری شمشاد غنی جی نے نغمانہ کنول کی لکھی ہوگئ نعت پاک اپنی سوز بھری آواز میں ادا کی بعد ازاں
موسیقی اور عشایہ کا آنتظام بھی حاضرین محفل کے لئے کیا گیا تھا یہ محفل رات گئے تک جاری رہی تمام دیرینہ دوستوں سے ملاقات بھی ہوئی۔ اور پھر دعاؤں کے ساتھ رخصتی کی اجازت لیکر اپنے ہمسفر کے ساتھ ہم ہوٹل میں لوٹ آئے
