گریٹر مانچسٹر کی ممتاز بزنس وومن سارا پونا والا نے اپنے نئے کاروبار نیوٹریشن کلب کو گریٹر مانچسٹر کے ٹاؤن بری کے ٹاؤن سینٹر روک بری میں لانچنگ کر دی ھے جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی –
لندن عارف چودھری
اس موقع پر روک نیوٹریشن کلب کی چیف ایگزیگٹیو سارہ پونا والا نے کہا کہ ھم اسکی باقاعدہ اوپننگ 9جون کو کریں گے -جس میں ہیلتھ ویر نس کی کلاسز بھی ھو نگی – اوپننگ پر خواتین کے لئے دس دن کا خصوصی پیکیج بھی ھو گا – جس میں خواتین کو انکی صحت وزن کو کم کرنا اور دوسری بیماریوں سے بچنے کے لئے کیا گچھ کرنا چاہئے وہ بھی بتایا جائیگا – شیرن ہالینڈ کا کہنا تھا کہ آج نیوٹریشن کلب کی لاؤنجنگ پر بہت سی خواتین نے شرکت کی اور ہیلتھ ورکشاپ میں سارہ پونا والا نے بہت سی معلومات دیں – جس سے خواتین کو بہت فائدہ ھو گا – اس موقع پر کمیونٹی لیڈر سامیرہ اور نبیلا نے آجکی ہیلتھ ورکشاب کو بہت کامیاب قرار دیا اور کہا کہ امید ھے دو سری خواتین بھی اس سے فائدہ اٹھائیں گی –
سارا پونا والا کی جانب سے نیوٹریشن کلب روک بری میں خواتین کے لئے انکی جسمانی زہنی صحت بارے ورکشاپ کا انعقاد قابل ستائش ھے
