سیاسی سماجی شخصیت چودھری مالی خان کھٹانہ کے اعزاز میں اعشائیہ دیا گیا

Spread the love

گجرات گجرات کے حلقہ NA 65 کی سیاسی سماجی شخصیت چودھری مالی خان کھٹانہ کے اعزاز میں کاروباری شخصیت اور پی ٹی آئی کے راہنما چودھری گل محمد کھٹانہ نے مقامی ریسٹورنٹ میں عیشائیہ دیا جس میں مقامی سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی

لندن عارف چودھری
گجرات کے حلقہ NA65 کی سیاسی اور سماجی شخصیت چوہدری مالے خان کھٹانہ نجی دورے پر انگلینڈ پہنچنے پر ان کے اعزاز میں PTI کے رہنما چوہدری گل محمد کھٹانہ نے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں چوہدری خالق دتیوال.چوہدری فرید کھٹانہ ۔چوہدری رفیق پوڑ ۔چوہدری اسلم کھٹانہ. چوہدری عنصر گورسی. چوہدری قیصر کھٹانہ. چوہدری جنید. چوہدری فروز. چوہدری شاہد. چوہدری امجد. حاجی کامران چوہدری ریاض ۔میاں نزاکت. چوہدری اخلاق۔ باہو وادو ۔باہو ظہیر سمیت دوستوں نے شرکت کی- اور پاکستان کی موجودہ سیاسی معاشی اور عسکری صورتحال پر غور گیا گیا -اور پاکستان کی جانب سے بھارت کو شکست دینے پر خوشی کا اظہار کیا گیا – اس موقع پر مہمان خصوصی چودھری مالی خان نے چودھری گل محمد کھٹانہ کا ان کے اعزاز میں تقریب کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آج دیار غیر میں بھی مجھے پاکستان جیسا ماحول نظر آرھا ھے – اوورسیز پاکستانیوں کے زر مبادلہ بھیجنے سے ھی پاکستان کا نظام چل رھا ھے – میزبان چودھری گل محمد کھٹانہ نے چودھری مالی خان کو برطانیہ آنے پر خوش آمدید کہا ان کا مزید کہنا تھا کہ اب پاکستان کے مقبول ترین راہنما سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلف بوگس مقدمات ختم کر کے ان کو فوری طور پر رہا کر دینا چاہئے – آخر میں مہمانوں کی تواضع لاھوری کھانوں سے کی گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں