*چیئرمین اولڈہم ماسک کونسل قاری عبدالشکور قادری کی صدارت اور ممتاز دینی مزھبی سیاسی اور سماجی شخصیات کی شرکت کی

لندن عارف چودھری
دوسری دینی مذھبی سماجی و سیاسی شخصیات جن میں مولانا مفتی محمد اعظم نقشبندی ، علامہ صاحبزادہ محمد طاہر بغدادی ،
سید عطاء اللہ شاہ بخاری،
قاری اسلم سیالوی ، خلیفہ مصباح الدین سیفی، حاجی چوہدری محمد اقبال ، حاجی محمد اسلم ، امتیاز شیخ ، حاجی سلیمان،
حاجی عرفان زر ،قاسم مسعود ا وسیم اقبال اور چودھری ماجد نے خصوصی شرکت کی اور کثیر تعداد میں دیگر احباب بھی شریک ہوئے
مہمانوں کے لئے پرتکلف کھانے کا اہتمام کیا گیا تھا عید ملن پارٹی میں مختلف موضوعات پر مثبت انداز میں گفتگو بھی ہوئ ۔
شرکاء نے حاجی شاہد حسین اور انکے صاحبزادے ابوہریرہ شاہد اور حذیفہ شاہد کا خوبصورت عید ملن پارٹی کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا اور مزید کہا کہ ایسی تقاریب کے انعقاد سے کمیونٹی کے تمام طبقات کو ایک دوسرے سے ملنے اور تبادلہ خیال کرنے کا موقع ملتا ہے جس سے معاشرے میں باہمی تعاون و اتحاد کی فضاء قائم ہوتی ہے ۔ میزبان حاجی شاھد حسین نے عید ملن پارٹی میں شریک تمام مہمانوں کا دلی شکریہ ادا کیا تقریب کے اختتام پر صدر مجلس قاری عبدالشکور قادری نے مسلمانان برطانیہ اور پوری امت مسلمہ کے لئے دعا کی ۔
