
لندن عارف چودھری
اس موقع پر پی ٹی آئ برطانیہ کے صدر ملک عمران خلیل نے کہا کہ شمالی آئر لینڈ کی کمیونٹی کے لئے ایک تاریخی بات ھے ھم پی ٹی آئ شمالی آئر لینڈ پی ٹی آئ یسین فاروق اور فرانگو بیلفاسٹ پی ٹی آئ کے رہنما عاشق حمزہ حیات مبارکباد کے مستحق ہیں – جن کی کاوشوں سے آج دفتر کا افتتاح ھوا – ملک عمران خلیل کا مزید کہنا تھا کہ ھم اپنے لیڈر سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائ کے لئے دنیا بھر میں بہت جلد احتجاجی تحریک شروع کریں گے – اس سے پہلے پی ٹی آئ شمالی آئر لینڈ کے یاسین فاروق – عاشق حمزہ حیات اور پی ٹی کے کارکنوں نے آئر لینڈ پی ٹی آئ کے دفتر کی افتتاحی تقریب میں صدر پی ٹی آئ برطانیہ ملک عمران خلیل اور جنرل سیکرٹری رانا حامد افضل کا پرتپاک استقبال کیا اور دونوں عہدیداروں نے دفتر کی اوپننگ ریبن کاٹ کر کی
