بر طانیہ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مشروط اعلان کر دیا

Spread the love


لندن عارف چودھری

برطانیوی کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے کہا کہ غزہ کی صورتحال نہ بدلی تو برطانیہ ستمبر میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ جنگ بندی، مغربی کنارے پر تسلط نہ کرنے کا اعلان اور دو ریاستی حل پر رضامندی نہ دی تو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے، ستمبر میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے پہلے فلسطینی ریاست کو مشروط تسلیم کر لیں گے۔ گی اس پر ممبر برطانوی پارلیمنٹ اور برطانیہ کے وزیر اعظم کے ترکیہ کے لئے مالی مشیر افضل خان نے کہا ھے کہ ھماری کوششیں رنگ لے آئیں میں نے پارلیمنٹ میں ھمیشہ فلسطین کے لئے آواز اٹھائ اور آج ھماری پارٹی نے ھمارا مطالبہ ما لیا ھے اس بارے افضل خان نے برطانیہ کے سینئر صحافی اور اینکر اور بیورو چیف نوازے گروپ برطانیہ عارف چودھری سے خصوصی بات کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں