
مانچسٹر ( عارف چودھری )
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر سندھ شبیر احمد قائم خانی کے اعزاز میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان UK کے صدر چودہری الطاف شاہد سدھو کی جانب سے مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ دیا گیا نیز ذمہ داران کی جانب سے پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے اس موقع پر UK کے سینئر نائب صدر خواجہ یونس ، APMSO کی مرکزی کمیٹی کے سابق رکن واجد کلیم بھی موجود تھے۔۔
