عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک موقع پر مانچسٹر میں 31 اگست بروز اتوار، دوپہر 1:30 بجے جلوس نکالا جائے گا

Spread the love


دعوت نامہ السلام علیکم!
عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک موقع پر مانچسٹر میں 31 اگست بروز اتوار، دوپہر 1:30 بجے جلوس نکالا جائے گا۔
اس خوشی کے موقع پر Open Kitchen Manchester Food Bank کی جانب سے فوڈ اسٹال کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
آپ کو اس پروگرام میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

📍 مقام:
366 Dickinson Road, Longsight, Manchester, M13 0SH

👥 انتظامیہ:
محمد شہزاد علی مرزا (CEO اردو گلوبل)
عامر خان (صدر اوپن کچن مانچسٹر)
محی الدین چیمہ
حاجی شبیر احمد
عبدالجبار
حفیظ چوہان
محمد یسین
چوہدری عبدالرّفیق
علی بھائی
سجاد حیدر کاظمی
محمد مقصود
چوہدری سعید اللہ مدبر
غلام حسین
راجہ نواز
حسنین محمد علی
محمد رافع
عمیر حسن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں