رکن برطانوی پارلیمنٹ افضل خان نے برطانوی پارلیمنٹ میں وقفہ سوالات پر کہا کہ قطر فلسطین میں امن کی مذاکراتی ٹیم کا ایک حصہ ہے

Spread the love


لندن عارف چودھری
رکن برطانوی پارلیمنٹ افضل خان نے برطانوی پارلیمنٹ میں وقفہ سوالات پر کہا کہ قطر فلسطین میں امن کی مذاکراتی ٹیم کا ایک حصہ ہے ۔ اسرائیل نے پہلے ویسٹ بنک میں ناجائز قبضہ کیا اسکے بعد سیریا کے اندر گھس گیا پھر لبنان یمن اور ایران پر حملہ کیا اسرائیل کی موجودہ حکومت ہمارے لیے ایک بدمعاش اتحادی کے طور پر ثابت ہو رہی ہے انکا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت کب اسرائیلی حکومت سے مذاکرات کرے گی کہ مشرق وسطیٰ کے امن کے لیے آپ خطرہ ہیں مزید جانتے ہیں عارف چودھری کی اس رپورٹ سے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں