مانچسٹر میں سابق ایم پی اے چوہدری سعید اقبال کے اعزاز میں شاندار عشائیہ کا اہتمام

Spread the love

مانچسٹر (عارف چودھری )۔
مانچسٹر میں سابق ایم پی اے چوہدری سعید اقبال کے اعزاز میں شاندار عشائیہ کا اہتمام سابق چئیرمین بلدیہ چوہدری سعیداللہ مدبر مُسلم لیگ ن مانچسٹر کے صدر نبیل بٹ لنکاشہر کے صدر چوہدری سکندر نے کیا جس میں سابق لارڈ میئر عابد چوہان چوہدری غلام احمد زمرد الیاس گوندل صاحب نائب صدر مسلم لیگ ن محمد علی بٹ اور جہلم سے تعلق رکھنے والے دوست احباب نے شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں