
– مانچسٹر عارف چودھری
– - ملاقات کرنے والوں برنیج بوڈیز کی ممبران جن میں نسرین شفیق – نورن احمد – عائشہ ملک – عفت امتیاز -عفت خواجہ – احسن حق – طیبہ فاروق – صائمہ رضوان – گلناز محمود شامل تھیں – برنیج بوڈیز گروپ نے قونصل جنرل امتیاز فیروز گوندل کو پھول پیش کئے – گروپ نے قونصل جنرل کو خوش آمدید اور مکمل تعاون کا یقین دلایا – جس پر قونصل جنرل امتیاز فیروز گوندل نے انکا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کمیونٹی کو قونصلیٹ میں کو ئ بھی جائز کام ھو مجھ سے چوبیس گھنٹے رابطہ قائم کر سکتے ہیں – ھماری ڈیوٹی ھی اوورسیز پاکستانیوں کی خدمت کرنا ھے – ان کا مزید کہنا تھا کہ پاسپورٹ کے لئے میں نے آتے ھی ڈبل اپوائٹمنٹس کر دیں ہیں – اور بھی کچھ چیزیں پہلے سے بہتر کر رہے ہیں اس پر برنیج بوڈیز گروپ نے قونصل جنرل کا شکریہ ادا کیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائ
