سرپرست اعلی جماعت اھلسنت یوکےاینڈ اورسیز ٹرسٹ حضرت علامہ پیر ڈاکٹر سید عبدالقادر شاہ صاحب گیلانی رحمة الله عليه کے انتقال پر ملال پر زعمائے جماعت اھلسنت برطانیہ کا اظہار تعزیت –

Spread the love

لندن عارف چودھری
جماعت اھلسنت بر طانیہ کے تمام قائدین جناب علامہ مفتی گل رحمان قادری ، شيخ الحديث علامہ رسول بخش سعیدی ،علامہ الشیخ غلام ربانی افغانی ، ، علامہ پیر محمد مصباح المالک لقمانوی ، مفتی محمد نصیر اللہ نقشبندی ، پیرمحمد طیب الرحمان قادری ،حافظ محمد سعید مکی ،علامہ مفتی یار محمد قادری ، علامہ پیر ظہیر الدین صدیقی ،مولنا قاری محمد حنیف الحسنی ،مفتی محبوب الرحمان قادری ،ڈاکٹر انوار المالک لقمانوی ،ڈاکٹر مشرف حسین الازھری ، صاحبزادہ حماد ظھیر صدیقی ،مولناحافظ عنایت علی ، ،قاری فرحان صدیقی ، مولنا حامد قدوس ھاشمی ، علامہ شاہجہان مدنی،مفتی پیر خورشید عالم صابری ، پیر محمد عمران ابدالی ، مفتی فیض رسول نقشبندی ،حافظ خرم شہزاد
،مولنا صاحبزادہ محمد شعیب چشتی ،مفتی فضل قیوم سبحانی قادری ،قاری فخر الزماں نقشبندی ، ،مولانا مطلوب الرحمان قادری ،امام اعجاز احمد شامی ، حافظ غلام رسول نقشبندی ،مولنا خلیفہ نیاز احمد صدیقی ،مولنا صاحبزادہ حسنین رضا صدیقی ، پیرزادہ اسد المالک خان لقمانوی ،صاحبزادہ پیر غلام جیلانی نقشبندی ،پیرمحمد عبد اللہ سلطانی ، قاری اللہ بخش سعیدی قاری محمد اکرم نقشبندی ،حافظ محمد زاہدعلی ،حافظ محمد آزاد نقشبندی حافظ محمد شفیق نقشبندی ،مفتی ڈاکٹر منور عتیق نعیمیی ،علامہ سید ریاض حسین شاہ برائ فیلڈ ،مولنا سید عبد الشکور قادری قاری محمد یونس نقشبندی، مولانا حاجی عبدالمجید نقشبندی ،مولنا حافظ محمد جاوید نقشبندی ،حافظ محمد قاسم صدیق چشتی ،حافظ محمد بلال
نو شاہی سہروردی ،مولنا منظور احمد ربانی ، ،قاری تنویر اقبال قادری ،علامہ مظہر اقبال نقشبندی ،صاحبزادہ حسن ظہیر صدیقی ،علامہ اعجاز احمد نیروی ،علامہ ریاض احمد صمدانی ، مولنا قاری شبیر الحسن سعیدی ،مولنا حافظ تصدق حسین صدیقی ،مولنا محمدعلى علامہ حافظ زاھدعلی ،مولنا ضیا الاسلام ھزاروی ،مولنا قاری زاھد شریف مولنا خلیفہ محمد نواز ھزاروی ، مولنا محمد یوسف قمر ، مولنا عاطف جبار حیدری ، مولنا حافظ مظہر امیر ھاشمی ، مولنا محمد جمشید سعیدی ،مولنا پیراحمد زمان جماعتی ،علامہ ثنا الله سیٹھی ،مولنا قاری شاہ محمد نوری،مولنا قاری سمندر خان نقشبندی اور دیگر نے سرپرست اعلی جماعت اھلسنت یوکےاینڈ اورسیز ٹرسٹ حضرت علامہ پیر ڈاکٹر سید عبدالقادر شاہ صاحب گیلانی رحمة الله عليه کے انتقال پر ملال پرگہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ھوئے کہاکے اللہ تعالٰی پیرصاحب کے درجات بلند فرمائےاور انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائےان کی تمام اولاد و امجاد ،پسمندگان ،خلفاءاور مریدین کو یہ صدمئہ عظیمہ برداشت کر کے صبر جمیل عطافرمائے اور ان کی اسی سال سے زائد تمام دینی خدمات کو ان کے لیے صدقہ جاریہ فرمائے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں