
لندن عارف چودھری
کونسلرعباس نے کونسل جنرل کو امتیاز گوندل کو ان کی تقرری پر مبارکباد دی اور برطانوی پاکستانیوں کی مدد کے لیے ان کے نئے اقدامات کو سراہا۔ کونسل جنرل نے دونوں ممالک اور ان کے شہریوں کے درمیان مضبوط تعلقات استوار کرنے کے اپنے ویژن کا خاکہ پیش کیا۔اور مستقبل میں ملاقات کاسلسلہ جاری رکھنے کا کہا – اور مانچسٹر قونصلیٹ میں تعنیات کمیونٹی ویلفیئر آتاشی مصباح نورین سے بھی انکے دفترخصوصی ملاقات کی
