مانچسٹر پہنچنے پر اولڈھم کی راجہ فیملی کے روح رواں سیرو بھائ اور انکے دوست احباب نے پرتپاک استقبال کیا پھول پیش گئے گئے


مانچسٹر عارف چودھری
اور ہار پہنائے گیے اس موقع پر راجہ جاوید اشرف نے برطانیہ کے سینئر صحافی اور اینکر عارف چودھری سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ میر یورپ کا دورہ بہت کامیاب رھا اور اب برطانیہ میں مختلف شہروں کا وزٹ کرونگا ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے معاشی اور سیاسی حالات بہتری کی طرف جارہے ہیں – پاکستان پیپلز پارٹی اتحادی حکومت کے ساتھ ہیں – آزاد کشمیر میںُ بھی بہت جلد کو خراج تحسین پیش کرنے جیالہ وزیر اعظم کا حلف اٹھائے گا – ھم اوورسیز میں رہنے والوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی کوشش کوشش کریں گے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے زرمبادلہ بھجنے پر پاکستان کا پیہیہ چل رھا ھے
