مانچسٹر کی مشہور کاروباری شخصیت اور ایزی ہوم کے چیف ایگزیکٹو چودھری محمد بشیر شہزاد کے بھانجے چودھری زربخت شفیق کی سالگرہ حقہ لاؤنج ویمزلے روڈ مانچسٹر میں منائی گئی

Spread the love

مانچسٹر عارف چودھری

جس میں کاروباری شخصیت ایڈووکیٹ رانا عبدالستار – سینئر صحافیوں وسیم چودھری – مصطفی مغل اور دوسروں کی خصوصی شرکت

خصوصی کیک بھی کاٹا گیا – اس موقع پر چودھری محمد شہزاد بشیر نے چودھری زربخت شفیق کو انکی سالگرہ پر نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے انکی درازی عمر کی دعاکی – اس موقع پر چودھری زربخت شفیق نے انکی سالگرہ پر شرکت کرنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا – خصوصی طور پر اپنے ماموں چودھری محمد شہزاد بشیر کا انکی سالگرہ کی تقریب منعقد کر نے پر شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں