برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت اور سابق کرکٹر باسط بٹ کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئ

Spread the love

مانچسٹر عارف چودھری
مانچسٹر کی ممتاز کاروباری شخصیت اور سپورٹس سے محبت کرنے والے باسط بٹ کی سالگرہ حقعہ ریسٹورنٹ میں میں منائ گئ جس میں پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے قائم مقام صدر خواجہ کلیم الرحمن نے خصوصی شرکت کی دوسرے شرکت کرنے والوں میں پی ٹی آئ برطانیہ کے سابق صدر رانا عبدالستار ایڈووکیٹ – محمد بشیر شہزاد – وسیم چودھری – آفیسر چودھری عامر وڑائچ – اور دوسروں نے شرکت کی اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر خواجہ کلیم الرحمن – رانا عبدالستار ایڈووکیٹ – محمد بشیر شہزاد – چودھری عامر نے باسط بٹ کو انکے جنم دن پر دلی مبارکباد دی اور کہا کہ اللہ تعالی باسط بٹ کو لمبی صحت والی زندگی دے اس موقع پر باسط بٹ نے انکی سالگرہ پر سر پرائز دینے پر تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں