سدرہ نوشین کو شرمناک جرم میں سخت سزا سنا دی گئی

Spread the love

برطانیہ میں خاتون کو 21 سال 6 ماہ قید، 85 کلو ہیروئن برآمد
بریڈفورڈ میں نیشنل کرائم ایجنسی نے ایک خاتون صدراح نوشین کو 85 کلو ہیروئن رکھنے اور اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار کیا۔ ملزمہ پاکستان سے برطانیہ ہیروئن اسمگل کرنے والے منظم گروہ کا حصہ تھی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر اسے 21 سال اور 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں