اسلام_آباد
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور صدر ریاست کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ان دنوں زیر علاج ہیں اور شدید بیمار ہیں ، انکی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ تعالی انہیں مکمل صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
صدارتی مشیر چوہدری خادم حسین نے کہا کشمیر کا سلطان جنوں نے مسلہ کشمیر کو اجاگر کیا اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر آواز بلند کی، صحت اور تندرستی اللہ تعالی کی بڑی نعمت ہے آج ہم اپنے قاہد بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی انہیں جلد سے جلد صحت یاب کرے آمین ۔
