مانچسٹر عارف چودھری
کاروباری شخصیت اور مسلم لیگ ن برطانیہ کے سینئر راہنما باسط بٹ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے قائم مقام صدر اور صدر پاکستان آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی خواجہ کلیم الرحمن کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس دوست احباب نے شرکت کی اس موقع پر خواجہ کلیم الرحمن نے باسط بٹ کا انکی سرپرائز سالگرہ کی تقریب منعقد کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ باسط بٹ یاروں کی یار ہیں اور ھمیشہ اسی قسم کا سرپرائز دیتے ہیں – باسط بٹ اور دوسرے دوستوں نے خواجہ کلیم الرحمن کو سالگرہ کی دلی مبارکباد دی اور کہا کہ خواجہ کلیم الرحمن ھمیشہ اپنے دوستوں کا خیال کرتے ہیں اور فلاحی کاموں میں بھی ھمیشہ سب سے آگے ہوتے ہیں اللہ تعالی انہیں صحت والی لمبی زندگی عطا کرے آمین
