چودھری عبدالکریم اور چودھری فیصل کریم نے مانچسٹر کے مقامی ہال میں افطار ڈنر اور اپنے والد کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا

Spread the love


لندن عارف چودھری

برطانیہ بھر سے ہر مزاہب اور مختلف سیاسی پارٹیوں کی لیڈر شب کی شرکت جن میں ممبر۔ برطانوی پارلیمنٹ افضل خان – او پی سی پنجاب کے وائس چئیرمین اور صوبائ وزیر بیرسٹر امجد ملک – چودھری جعفر اقبال – چودھری ہارون کھٹانہ – چیئرمین المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ -عبدالرزاق ساجد – ڈاکٹر لیاقت ملک -سابق ایم پی فیصل رشید – محمد اشفاق بیگ – نصراللہ چودھری – – باسط بٹ – مسرت چودھری -سعدیہ ناز – صائمہ – چودھری فیصل اسحاق – سید سجاد حیدر شاہ – عدیل چودھری – اظہر شاہ – چودھری طارق – سابق امیدوار مئیر چودھری اسلمُ- کونسلر شہباز سرور – سالیسٹر چودھری شاھد – نعمان – سابق سینئر سپرٹیڈنٹ جیل اعظم خان – مسلم لیگ تجارتی ونگ کے صدر چودھری خالد ہنجرا — اٹلی میں پاکستان کے کمرشل سیکرٹری شہر یار خان – میاں نعیم – مسلم لیگ ن گریٹر مانچسٹر کے صدر راجہ سجاد حسین – نبیل بٹ – پی ٹی آئ کے راہنما ؤں ملک عمران خلیل – چودھری رضوان نصیر – آصف رشید بٹ -رانا عبدالستار – چودھری یاسین خان – سید خالد عباس۔ – خواجہ نوید اشرف – چودھری الطاف شاھد – چودھری راسب خان – میاں جمیل احمد -چودھری نواز – شامل تھے – نظامت کے فرائض وسیم چودھری نے ادا کئے متاز عالم دین قاری جاوید اختر نے چودھری عبدالکریم کے مرحوم والد محترم کے مغفرت کے لئے خصوصی دعا کروائُ- اس موقع پر چودھری عبدالکریم اور چودھری فیصل کریم نے انکے والد محترم کی دعائیہ تقریب اور افطار پارٹی میں شریک تمام دوست احباب کا دلی شکریہ ادا کیا انکا مزید کہنا تھا کہ انکی افطار پارٹی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی برطانیہ بھر سے کمیونٹی نے شرکت کی – میری افطار پارٹی میں تمام مزاہب اور تمام جماعتوں کے علاوہ کمیونٹی کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہیں ھمارا مقصد تمام کمیونٹی کو ایک چھت تلے اکٹھا کر نا اور بھائ چارے کو فروغ دینا ھے – تقریب میں موجود دوسرے شرکاء نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی چودھری عبدالکریم نے بلا تفریق تمام کمیونٹیز کو ایک جگہ اکٹھا کر کے ایک مثال قائم کی ھے جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں – اس سے کمیونٹی کے اندر باہمی اتفاق اور اتحاد قائم ہوتا ہے

چودھری عبدالکریم اور چودھری فیصل کریم کی جانب سے تمام مزاہب اور مختلف کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والوں کو ایک جگہ اکٹھا کرنے سے باہمی اتحاد و اتفاق و یگانگت قابل ستائش و تقلید ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں