
مانچسٹر۔ عارف چودھری
جس میں کاروباری مزہبی سماجی شخصیات کے علاوہ کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی – جن میں پاکستانی قونصلیٹ میں تعینات قونصل جنرل امتیاز فیروز گوندل – سابق ممبر یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد حید کریم – رضیہ چودھری – ڈاکٹر لیاقت ملک – ملک عمران خلیل -چودھری یاسین – پیر سید لخت لخت حسنین – پیر سید آل محمد – عالیہ ہاشمی-عاطف ملک-ڈاکٹر نعیم اقبال-ڈاکٹر محمد اقبال -کونسلر ڈینئل جروم- سالیسٹر کونسلر بلال بابر- سید خالد عباس – جج بیرسٹر عابد حسین – محمد جمیل – راشد اشرف – سارا پونا والے- علی خان بھائ -ماجد نزیر – چودھری جعفر اقبال – سید رضوان ہاشمی – عزرا قاضی – منور نیازی -ناصر میر – اور دوسرے شامل تھے – ناصر خان نے اپنی خو بصورت آواز سے نعت رسول مقبول سنائ اور وحید چشتی اور انکے گروپ نے صوفیانہ کلام پیش کیا – پروگرام کی نظامت ثمینہ خان – عدیل چودھری اور شیبی گجر نے احسن طریقے سے نبھائے -اس موقع پر چودھری رضوان نصیر اور انکی اہلیہ مسز رضوان نصیر نے انکے افطار ڈنر میں شریک مہمانوں کا دلی شکریہ ادا کیا – ان کا مزید کہنا کہ کہ ھماری کوشش ہوتی ھے برطانیہ میں اپنے تمام پاکستانیوں اور یہاں کے رہنے والوں کو ایک جگہ اکٹھا کر کے اسلامی اور پاکستان کے کلچرل کو روشناس کرایا جائے – مسلمان و غیر مسلم ایک دوسرے کے ساتھ باہمی اتحاد و اتفاق سے ملتے ہیں قابل ستائش ہے – دوسرے شرکاء کا کہنا تھا کہ چودھری رضوان نصیر نے اپنی خاندانی روایت کو پاکستان سے باہر بھی جاری رکھا ہوا ہے – قابل تحسین ہے – انہوں نے افطار پارٹی کا اہتمام کر کےایک ایمان کی ارواح کو جلا بخشی – اور باہمی یگانگت کا پیغام دیا – ماہ رمضان ہمیں باہمی اتحاد و اتفاق محبت اور ایک دوسرے کے ساتھ اچھے رویہ کا درس دیتا ہے – مختلف شعبوں میں نمایاں کاکردگی دکھانے والوں کو ایوارڈ بھی دیے گئے
بین المزاہب و ثقافتی معاشرے میں باہمی اتحاد و اتفاق و ہم آہنگی پیدا کرنے میں چودھری رضوان نصیر کا کردار دوسروں کے لئے قابل تقلید ہے
