مسلم لیگ ن برطانیہ کے مرکزی نائب صدر چودھری سعید اللہ مدبر اور دوسرے سینئر راہنماؤں نے راجہ طہاور زمان کیانی کو فرانس میں جنرل کونسلر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی

Spread the love

لندن عارف چودھری

راجہ طہاور زمان فخر جہلم کو فرانس میں جنرل کونسلر منتخب ہونے پر مسلم لیگ ن برطانیہ کے سینئر راہنماؤں جن میں مرکزی نائب صدر چودھری سعید اللہ مدبر – لنکا شائر کے صدر چودھری سکندر نواز – نائب صدر راجہ عابد – مانچسٹر کے صدر نبیل بٹ- جنرل سیکرٹری راجہ عاصم پکھڑال – کوآرڈینیٹر جہلم فورم چودھری مظہر نے دلی مبارکباد دی اور کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ جہلم کے سپوت راجہ طہاور زمان نے فرانس میں بھاری اکثریت سے کونسلر کا الیکشن جیتا -وہ پہلے بھی کمیونٹی کے لئے جہلم اور فرانس میں کام کر رھے تھے امید ھے کہ وہ کونسلر منتخب ھو کر کمیونٹی کی مزید خدمت کریں گے – انہوں نے راجہ طہاور زمان کو برطانیہ آنے کی بھی دعوت دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں