

لندن عارف چودھری
انکی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب کا انعقاد بولٹن کے مقامی ریسٹورنٹ میں ہوا جس میں کاروباری – سماجی سیاسی اور مزہبی شخصیات نے شرکت کی – جن کا تعلق مختلف سیاسی پارٹیوں سے تھا – خاص طور پر اولڈھم کونسل کی حکومتی پارٹی لیبر اور اپوزیشن کے آزاد گروپ کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں اولڈھم کونسل کی لیڈر کونسلر عروج شاہ – – لیبر کونسلرز چودھری آفتاب حسین – کونسلر شاھد مشتاق – سابق مئیر چودھری شاداب قمر – کونسلر ندیم اقبال – کونسلر جنید حسین -کونسلر عمر نشین – کونسلر نسیم اسلم -کونسلر ایلین ٹیلر- اولڈھم گروپ کے لیڈر کونسلر کامران غفور – کونسلر نوید چوہان – کونسلر عبدالواحد- کونسلر ظہیر علی – کے علاوہ سیاسی شخصیت ممبر ضلع کونسل جاوید اقبال – چودھری پرویز رشید – کونسلر راجہ شبیر کاکڑوی – کمیونٹی لیڈر عمر شریف – چودھری اعتزازعاصم -سابق کونسلر عقیل سلامت سابق کونسلر چودھری خضر رحمان – مسلم لیگ ن یوتھ کے صدر چودھری فیصل اسحاق – چیئرمین رفعت حسین – راجو – اور دوسرے شامل تھے اس موقع پر چودھری محمد رشید نے کہا کہ میں اپنے بیٹے کے دعوت ولیمہ پر شرکت کرنے والے دوست احباب اور فیملی ممبران کا دلی شکریہ ادا کرتا ھوں – چودھری تنویر سبحانی کا کہنا تھا کہ مجھے خوشی ھوئ کہ آج میرے بھائ کے ولیمہ پر ہر طبقے سے تعلق رکھنے والوں نے بھرپور شرکت کی میں انکا دلی شکر گزار ھوں – منتظم تقریب کونسلر چودھری آفتاب حسین نے بھی دعوت ولیمہ میں شریک ہونے والوں کا شکریہ ادا کیا – شرکاء تقریب کا کہنا کہ کہ ھم اس موقع پر چودھری رشید اور چودھری تنویر کو دلی مبارکباد دیتے ہیں اور نئے دولہا دلہن کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی انکی جوڑی ھمیشہ قائم رکھے اور انکی آنے والی زندگی میں مزید خوشیاں دے آمین – مہمانوں کی تواضع مزیدار لاہوری کھانوں سے کی گئ
