
راچڈیل عارف چودھری
کونسلر شکیل احمد کی انتخابی مہم میں دوسرے شرکت کرنے والوں میں ڈپٹی لیڈر کونسلر علی عدالت – کونسلر ثمینہ ظہیر -کونسلر ریچل میسی -کونسلر افتخار احمد -کمیونٹی لیڈران چودھری خالد ہنجرا – جاوید اختر -سید منیر احمد چشتی – محمد فاروق قریشی -حافظ مقید احمد اور دیگر شخصیات شامل تھیں – اس موقع پر کونسلر شکیل احمد نے انکی انتخابی مہم میں شریک تمام افراد کا دلی شکریہ ادا کیا – اور کہا کہ میں نے کمیونٹی کے لئے کئ کامیاب پراجیکٹ کئے امید ھے کہ کنگز وے کی کمیونٹی انہیں پانچوی بار بھی منتخب کرے گی –
ساٹس
شرکا ء کا کہنا تھا کہ کونسلر شکیل احمد نے پچھلے 14سال اپنی وارڈ اور راچڈیل کمیونٹی کی بہت خدمت کی – وہ انتہائ محنتی زہین اور قابل اعتماد اور کمیونٹی کی خدمت کے جزبہ سے سرشار ہے – اس بار بھی انہیں موقع ملنا چاہئے
