سابق چیئرمین بلدیہ جہلم اور مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن یو کے چودھری سعید اللہ مدبر نے اپنے وفد کے ساتھ او پی سی پنجاب صوبائی وزیر بیرسٹر امجد ملک سے انکے چیمبر میں ملاقات کی

Spread the love

لندن عارف چودھری
سابق چیئرمین بلدیہ جہلم/مرکزی نائب صدر سعید اللہ مدبر کی اپنے وفد بشمول نائب صدر مسلم لیگ ن گریٹر مانچیسٹر ذوالفقار علی، مقامی بزنس مین محمود اختر مغل کیساتھ بیرسٹر امجد ملک کیساتھ ملاقات۔اوورسیز کے معاملات پر تبادلہ خیال۔
اس موقع پر صوبائی وزیر بیرسٹر امجد ملک نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی یوم معرکہ حق پر بے حد خوش ہیں ۔ اوورسیز پاکستانیوں کو موجودہ حکومت میں مزید سہولیات دی جارہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں