
آشٹن عارف چودھری
۔ تقریب کو چار چاند لگانے میں مرکزی کردار کمیونٹی کی سرگرم رکن نبیلہ اکرم اور ڈاکٹر اکرم نے ادا کیا ۔ تقریب میں سابق مئیر تافین شریف ،اشٹن سنٹرل مسجد کے صدر عظیم بٹ،ٹرسٹی حاجی ازرم، ناہید غفور و دیگر سرکردہ شخصیات کی شرکت ۔میزبان نبیلہ اکرم نے کہا کہ بین المذہب و ثقافتی کمیونٹی کے اندر باہمی اتحاد و اتفاق کے لیے ایسی تقریبات کا انعقاد ضروری ہے ۔ تقریب میں شریک دیگر افراد نے کہا کمیونٹی کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور میل جول بڑھانے کے لیے ایسی تقریبات انتہائی مفید ہیں اس طرح کی تقریب کا انعقاد تواتر سے ہونا چاہیے
آشٹن انڈر لائن میں بین المذہب و ثقافتی کمیونٹی کے اندر باہمی اتحاد و اتفاق مثالی اور قابل تقلید ہے
