اوورسیز پاکستانی رحمت بٹ برطانیہ کے ساتھ کرایہ دار وکیل نے دھوکہ کے ساتھ پراپرٹی اپنے نام کروا لی

Spread the love


لاھور /لندن عارف چودھری
اقبال ٹاون بے خبر اوورسیز لٹ گِئے زینت بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ
433 زینت کا مالک رحمت بٹ فرام UK اپنے مرحوم بھائی عظمت بٹ کی پراپرٹی دو دس مرلہ پلاٹ بحریہ ٹاون 14.5 مرلہ کارنر کوٹھی جوہر ٹاون ایک کروڑ اٹھاسی ہزار بنک ایم سی بی سے اپنے کرایہ دار وکیل کے ذریعہ سے وراثت کرواتے ہوئے اپنی کوٹھی 433 زینت دس مرلہ بھی بمع سامان اور وراثتی پراپرٹیز گنوا بیٹھا اہلیان زینت بلاک تعاون کریں واٹساپ نمبر موجود ہے ویڈیو پر
ڈیلرز حضرات ہشیار ہو جائیں ایسی پراپرٹی کو نہ خریدیں
برطانیہ میں رہنے والے رحمت بٹ نے پاکستانی حکمرانوں سے اپیل کی ھے کہ اس کے ساتھ انصاف کیا جا ئے انہیں پاکستان کے ساتھ محبت کی اتنی بڑی سزا نہ دی جائے اور فراڈ کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے اور مجھے اور میرے خاندان کو ھماری پراپرٹی واپس دلای جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں