مستقبل کے وزیر اعظم مئیر گریٹر مانچسٹر اینڈی برنہم نے وگن سے برطانوی پارلیمنٹ کی سیٹ پر بھاری اکثریت سے کامیاب

Spread the love

لندن عارف چودھری
گزشتہ ماہ گریٹر مانچسٹر کے علاقے وگن میں جیوش سامن کی خالی ہونے والی نشست پر اینڈی برنہم نے بھاری اکثریت سے کامیاب قرار پائے ہے دیکھتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں لیبر لیڈر کی تبدیلی سے اینڈی برنہم نئے وزیراعظم بننے میں کامیاب ہو پائیں گے اور اب
گریٹر مانچسٹر کی مئیر کی نشت کےلئے کی امیدوار سامنے آ رھے ہیں – یاد رھے کہ ہال ھی میں برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی کو امیگریشن مخالف پارٹی ریفارم یو کے سے شکست ہو گئ تھی – اب لیڈر شیپ چینج ہونے سے شاید لیبر پارٹی اگلے الیکشن میں بہتر کارکردگی دکھا سکے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں