لیبر پارٹی کی جانب سے گریٹر مانچسٹر مئیر کی امیدوار بیو کریگ (Bev Craig) الیکشن جیت کر سابق مئیر اینڈی برنہم کی طرع گریٹر مانچسٹر کے لئے اہم کردار ادا کرے گی

Spread the love

چودھری اسلم کمبوہ
مانچسٹر عارف چودھری
سابق امیدوار میٹرو مئیر اور سابق امیدوار یورپین پارلیمنٹ چودھری اسلم کمبوہ جنہوں نے دونوں الیکش میں ہزاروں ووٹ لئے تھے نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ گریٹر مانچسٹر کے سابق مئیر اینڈی برنہم نے مانچسٹر کے لئے تاریخی کام کئے امید ہے وہ بہت جلد وزیر اعظم بن کر برطانیہ کی خدمت کریں گے -اور Bev Craig مئیر کا الیکشن جیت کر اینڈی برنہم کے جاری کردہ پراجیکٹ کو مکمل کر یگی – میں اور میرے تمام ووٹر ا نکی مکمل حمایت جاری رکھیں گے – برطانیہ کے سینئر سیاستدان اور ممبر برطانوی پارلیمنٹ افضل خان ھمیشہ تمام کمیونٹییز کو ساتھ لے کر چلتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں