مختیارکار ٹھل کے صحتیاب ہونے کے باوجود جیکب آباد کرونا کے مریضوں کی فہرست میں شامل

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار)مختیارکار ٹھل کے صحتیاب ہونے کے باوجود جیکب آباد کرونا کے مریضوں کی فہرست میں شامل۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے مختیارکار دیدار علی کنڈرانی کو کوونا کا مرض تشخیص ہوا تھا جس کی دو بار کرائی گئی ٹیسٹ نیگیٹو آئی ہے اور مختیار کار صحتیاب ہو گئے ہیں تشخیص کے وقت بھی دیدار علی میں کورونا کی کوئی علامت نہیں پائی گئی تھی لیکن پھر بھی احتیاظ مختیارکار ٹھل نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا مختیارکار ٹھل کی کورونا کی ٹیسٹ دو مرتبہ نیگیٹو آنے کے بعد بھی جیکب آباد کو محکمہ صحت کی کورونا متاثرین کی فہرست میں شامل رکھا گیا ہے ختم نہیں کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں