لندن عارف چودھری
ہائی کمشنر نےپاکستان کی قیادت اور عوام کی طرف سے برطانیہ کی قیادت اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنے برطانیہ کے ہم منصبوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم کیا۔
