لندن عارف چودھری
سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے بیٹے انس سرور برطانیہ کے نئے وزیر تجارت مقرر ہو گئے – برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم نے انس سرور کو وزیر تجارت مقرر کر دیا ھے – وہ اپنی نئ تقرری کے بعد ہاؤس آف لارڈ کے ممبر بھی بن جائیں گے – انس نورانی کو برطانیہ کے تینوں ہاؤسز کا ممبر بننے کا منفرد اعزاز بھی حاصل ہو گیا ھے وہ اس سے پہلے برطانوی سیاست میں مختلف اہم زمہ داریاں انجام دے چکے ہیں انکی تقرری سے برطانیہ بھر میں رہنے پاکستانیوں نے خوشی کا اظہار کیا ھے -سینئر سیاستدان اور ممبر برطانوی پارلیمنٹ افضل خان – گرینڈ اوورسیز کلب برطانیہ کے صدر چودھری محمد نواز اور نائب صدر چودھری الطاف شاھد نے انس سرور کو برطانیہ کا وزیر تجارت مقرر ہونے پر دلی مبارکباد دی ھے
