
مانچسٹر عارف چودھری
۔ اُن کے ہمراہ پروگرام کے ڈائیریکٹر سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر ڈنگ جڈانگ بھی تھے جنہوں نے پروفیسر اقبال نعیم کا شکریہ ادا کیا اور کامیاب اسناد یافتہ طلباء و طالبات کو مبارکباد بھی دی ۔ ڈاکٹر جڈانگ نے اس پروگرام کی تفصیلات سے حاضرین کو آگاہ کیا ۔ یہ پروگرام اقلیتی پس منظر رکھنے والے ابھرتے ہوئے نوجوان کلینکل سائیکالوجسٹس کی منٹورنگ کے لئے مانچسٹر یونیورسٹی کی طرف سے شروع کیا گیا ۔ موجودہ تین سالہ منصوبہ 2025 -27 کامیابی سے چل رہا ہے۔ آج کی تقریب سالانہ عشائیہ اور تفسیم اسناد کے سلسلے میں منعقد ہوا ۔
