نیشنل گریڈ اسٹیشن یوسف والا کی ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے سلسلہ میں میپکو ساہیوال، میپکو پاکپتن، میپکو عارفوالا سمیت ہڑپہ، ہوتہ، کمیر اور نور پور میں 18 اپریل بروز ہفتہ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک بجلی کی سپلائی بند رہیگی، واپڈا ترجمان
بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے،واپڈا ترجمان .