دم کرنے کے لئے جانے والا قاری کرونا کا شکار ہو گیا

Spread the love

وزیر آباد سے طارق ملک کی رپورٹ:تفصیلات کے مطابق سیال کالونی وزیرآباد میں دم درود کرنے والا قاری محمد اشرف کسی مریض کو دم کرنے گجرات گیا جہاں وہ کرونا وائرس کا شکار ہو گیا وہاں طبیعت بگڑنے پر اس کو عزیز بھٹی ہسپتال لے جایا گیا جہاں سے وہ فرار ہوکر وزیرآباد اپنے گھر آگیا قاری اشرف کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آنے پر مقامی انتظامیہ اور پولیس نے اسے کلونی سے تلاش کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا ہے اور ماضی قریب میں اس سے میل جول کرنے والوں کی تحقیق کی جا رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں