جیکب آباد میں سیپکو کی بلاجواز لوڈشیڈنگ جاری،محفوظ فیڈرس بھی لوڈشیڈنگ سے نہ بچ سکے

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار) ملک میں لاک ڈاؤن کے بعد حکومت کی جانب سے لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کے اعلان کے باوجود جیکب آباد میں سیپکو کی جانب سے بلاجواز غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے گرمی میں کئی کئی گھنٹوں بجلی کی بند ش کی وجہ سے عوام پریشان ہیں جیکب آباد کے سٹی ٹو فیڈر سمیت محفوظ ون پوائنٹ فیڈر سٹی ون بھی لوڈشیڈنگ سے نہیں بچ سکا ہے شہریوں کو کہان ہے کہ سیپکو حکام لوڈشیڈنگ کرکے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کررہے ہیں وزیر پانی و بجلی اور چیف سیپکو اسکا نوٹیس لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں