مسلم ہینڈز نے گوجرانوالہ ڈویژن کی چھ جیلوں کے قیدیوں کو پرسنل پروٹیکشن کٹس کی فراہمی کا ہدف حاصل کر لیا

Spread the love

الحمداللہ مسلم ہینڈز نے گوجرانوالہ ڈویژن کی چھ جیلوں کے قیدیوں کو پرسنل پروٹیکشن کٹس کی فراہمی کا ہدف حاصل کر لیا ہے، جن میں ناروال اور سیالکوٹ کے اضلاع بھی شامل ہیں۔ مسلم ہینڈز پاکستان وزیرآباد ایجوکیشن کمپلیکس کے پراجیکٹ منیجر محترم امجد صدیقی اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں
امجد صدیقی کا کہنا تھا کہ الحمدللہ ہم قوم اور ملک کی خدمت پہلی صفوں کے اندر کر رہے ہیں یہ ہمارا فریضہ ہے کہ ہم ان لوگوں جو ہم سے پہلے ملک کی حفاظت کر رہے ہیں ان تک ہم ضرور پہنچے ان کی ہوئی خدمت کا اعتراف ضرور کریں الحمدللہ ہماری پولیس نے بھی اس میں اپنی جان کی بازی لگا کر لوگوں کی خدمت کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں