12 ربیع الاول کا دن نہ صرف امت مسلمہ بلکہ پوری دنیا کے انسانوں اور نہ صرف انسانوں ،ہر ذی روح پر رحمت ہے۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہماری نسلوں میں عشق محمد صلی اللہ علیہ وسلم پیدا کر دے ہمیں سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
جشن عید میلادالنبی مبارک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
