وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو مبارکباد

Spread the love

ٹیکرز لاہور
گلگت بلتستان کے عوام نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت او رپالیسیوں پر اپنے بھرپور اعتماد کااظہار کیا-عثمان بزدار
ثابت ہو گیا کہ عوام شفاف اور خدمت کرنے والی مخلص قیادت کے ساتھ ہیں۔عثمان بزدار
واضح ہو گیا کہ تحریک انصاف مقبول ترین جماعت ہے۔عثمان بزدار
تحریک انصاف کی کارکردگی کی بدولت گلگت بلتستان کے عوام نے ا لیکشن میں سرخرو کیا۔ عثمان بزدار
کامیابی نئے پاکستان اور تبدیلی کے ایجنڈے کی جیت ہے۔عثمان بزدار
گلگت بلتستان کے الیکشن میں فتح شفاف پاکستان کی جیت ہے۔عثمان بزدار
گلگت بلتستان کے عوام نے ووٹ کی طاقت سے ثابت کیا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے والہانہ محبت کرتے ہیں۔عثمان بزدار
سابق ادوار میں قومی وسائل کی لوٹ مار کرنے والوں کی منفی سیاست دفن ہوگئی ہے۔عثمان بزدار
چوروں اور لیٹروں کی منفی سیاست کا دھڑن تختہ ہوچکا ہے-عثمان بزدار
گلگت بلتستان کے عوام نے بھی بے مقصد احتجاج کرنے والوں کو آئینہ دکھا دیا ہے۔ عثمان بزدار
گلگت بلتستان کے عوام نے لوٹی ہوئی دولت بچانے کے لئے اپوزیشن کے گٹھ جوڑ کو مسترد کردیاہے-عثمان بزدار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں