وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی اداروں کے حوالے سے صوبوں کو تجاویز بجھوا دیں
تعلیمی ادارے 24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کر دیئے جائیں
24 نومبر سے پرائمری سکول بند کردیئے جائیں
2 دسمبر سے مڈل سکول بند کر دیئے جائیں
15 دسمبر سے سکینڈری اور ہائر سکینڈری سکول بند کر دیئے جائیں
تعلیمی سیشن 31 مئی تک بڑھانے کی تجویز
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان جون میں لیے جائیں
اساتذہ کو آن لائن کلاسوں کی تیاری کے لیے اداروں میں بلوایا جائے۔
23 نومبر کی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں صوبے اپنی تجاویز دیں گے
