جیکب آباد میں 9تبلیغ جماعت کے افراد گھر پہنچ گئے

Spread the love

جیکب آباد(رپورٹ: زاہد حسین رند) جیکب آباد میں 9تبلیغ جماعت کے افراد گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد سے تعلق رکھنے والے 9تبلیغ جماعت کے افرادچار ماہ کا چلہ کرکے گزشتہ روز جب پولیس کی نگرانی میں اپنے گھر پہنچے ہیں اس سلسلے میں مختیارکار غلام عباس سدھایونے بتایا کہ تبلیغ جماعت کے افراد پنجاب حکومت نے بھیجے ہیں جن کی کورونا ٹیسٹ کی گئی تھی جو نگیٹیو آئی ہے لیکن اس کے باوجود سندھ حکومت کے احکامات کے تحت ان کو ایک ہفتے تک گھر سے نہ نکلنے کا پابند کیا ہے،گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے تبلیغی پنجاب میں بھی قرنطینہ میں رہ کر آئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں