“ حکومت کرونا وائرس سے نمٹنے میں مکمل طور پہ نا کام ہو چکی ہے “ صدر آر ایس ایف ولید خان

Spread the love

صدر آر ایس ایف ولید خان کا کہنا تھا کہ حکومت کرونا وائرس سے درپیش مسائل سے نمٹنے میں مکمل طور پہ نہ کام ہو چکی ہے۔ لوگ کرونا وائرس سے کم اور بھوک سے زیادہ مر رہے ہے۔ بغیر پلاننگ کے لاک ڈاؤن کرنا حکومت کی سب سے بڑی کوتاہی ہے۔ غریب کے گھر گھر راشن پہنچانے کی ذمہ داری حکومت کی ہے جو حکومت کےبجائے سوشل وئیلفئیر تنظیمیں ادا کر رہی ہے۔ حکومت ہر ماہ ٹیکس کی مد میں عوام سے فیصلے تو لوٹ رہی پر انہیں کچھ ڈیلور نہیں کر پا رہی۔ عمران خان اگر پچاس پچاس کروڑ میں سینٹیرز اور ایم این ایز خرید سکتا ہے تو پھر غریب کے گھر راشن کیوں نہیں پہنچا سکتا۔ تمام پارٹیز کے لیڈران کو اس وقت سیاسی فوائنٹ سکورنگ کے بجائے ایک ہو کرونا سے نمٹنے کے لئے اقدامات کرنا ہو گے تب ہی ہم کرونا کو شکست دے سکتے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں