انہوں نے ہمیشہ عوامی مسائل کو بروقت حل کیا ہے جو قابل ستائش ہیں۔سیکرٹری چوہدری شجاعت حسین
یورپ(چیف اکرام الدین )بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکرٹری سابق وزیر اعظم و مرکزی قائد چوہدری شجاعت حسین و سماجی ورکر صوفی محمد انور نے کہا کہ ساھیوال ریجن اور ساہیوال ضکع کے عوام کی خوش قسمتی ہے کہ انکو ریجنل پولیس افیسر طارق عباس قریشی، اور ڈسٹرکٹ پولیس افیسر امیر تیمور خان جیسے ایماندار، نڈر اور بہادر پولیس آفیسرز ملے ہے دونوں افسران عوام کے مسائل و مشکلات کو بروقت حل کر رہے ہے انکی بہادری اور اچھے طریقے سے ڈیوٹی سرانجام دینے کی وجہ سے جرائم و دیگر واردت میں کمی ائی ہے جو عوام کیلئے باعث فخر یے دونوں افسران کے اچھے اخلاق سے عوام بہت متاثر اور خوش ہے سیکٹری چوہدری شجاعت حسین و سماجی ورکر صوفی محمد انور نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ عوام وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے بہت شکر گزار ہے جنہوں نے بہت اچھا فیصلہ لیا ہے اور ایسے بہادر افسران کو ساہیوال ریجن اور ساہیوال ضلع میں تعینات کیا انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تبارک و تعالی دونوں افسران کو کامیابی و کامرانی نصیب کرے۔آمین