لندن(عارف چودھری)
اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اندرون اوربیرون ملک سے تعزیتی پیغامات بھیجنے والوں نے ان کے غم میں شرکت کی اور والدہ کی مغفرت کی دعا کی۔
انہوں نے کہا کہ میں دعا گو ہوں کہ اللہ ان پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کا سایہ قائم رکھے اور دنیا سے رخصت ہونے والے ان کے پیاروں کی مغفرت فرمائے۔