چار قتل کا معاملہ

Spread the love

ڈسکہ(وقاراحمدباجوہ سے) چار قتل کا معاملہ

ابتدائی اطلاعات کے مطابق سعید ولد محمد جمیل مزنگ لاہور سے اپنی اہلیہ سدرا سعید، بیٹے احمد سعید بعمر بارہ سال اور بیٹے عبدالرحیم بعمر دس گیارہ سال کے ہمراہ ڈسکہ کے رہائشی محمد ظفراللہ ولد محمد نواز سکنہ ڈسکہ کے گھر آئے ہوئے تھے.

جنہیں ملزم محمد ظفراللہ نے اپنے ہمراہی ملزمان کے ساتھ ملکر چھریوں کے وارسے قتل کر دیا ہے.

ریجنل پولیس افیسر ریاض نذیر گاڑا نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سیالکوٹ کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ چوبیس گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی۔

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن ر مستنصر فیروز ، ڈی ایس پی سرکل ڈسکہ اور ایس ایچ او سٹی ڈسکہ موقع پر موجود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں