سابقہ چیر مین یونین کونسل ملک یونس گوگا کی زاتی دلچسپی سے بلوچ فلنگ اسٹیشن کی بولی ایک کروڑ بائیس لأکھ پچاس ہزار میں ہوگئ سابق ڈی ایس پی چوہدری گوٹنا کے داماد خرم بٹ کامیاب امیدوار قرار پاےجبکہ سابق میر ساہیوال اسدخاں کے فرنٹ مین دلأور پہلوان انکے مقابلے میں زیادہ بولی دینے میں ناکام رہے اسطرع سابق چیر مین یونین کونسل ملک یونس گو گا کی وجہ سے بولی پچاس لأکھ سے ایک کروڑ بائیس لأکھ پچاس ہزار پہنچ گئ اور گورنمنٹ کو 72لأکھ 50ہزارکا فائدہ ہوگیا جس پر شہریوں نے ڈی سی ساہیوال بابر بشیر کو شفاف بولی کرانے پر شکریہ اداکیا ہے
