
مانچسٹر ( عارف چودھری ) چئیرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن چوھدری عدیل ارشد رحمانیہ کی ڈی پی او گجرات عمر سلامت سے خصوصی ملاقات کی ضلع گجرات کے آٹھ لاکھ تارکین وطن کے مسائل انکی دھلیز پر حل کرنے پر گجرات پولیس کے تمام افسران کی طرف سے بھرپور تعاون کرنے پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین سال 2020 میں opc گجرات کی کارکردگی ڈویزن گوجرانوالہ سمیت پنجاب بھر میں ٹاپ پر رھی ھے چودھری عدیل ارشد نے ملاقات کرنے کے بعد میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ھوئے کہا کہ میرے دفتر کے دروازے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے ھر وقت کھلے ہیں جب سے میری تقرری ھوئ ھے میں اوورسیز پاکستانیوں کی ھر شکائت کا ازالہ کرنے کی کوشش کی ھے اوورسیز پاکستانیوں کی وجہ سے پاکستان کی معیشت چل رھی ھے